مظفرآباد()2020ء میں جہاں کرونا نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا تھا وہاں سال 2020ء میں سندھ میں تقریباً2لاکھ 13ہزار کیسز رپورٹ ہوئے،جن میں سے تقریباً1لاکھ 91ہزار افراد صحت یاب ہوئے،جبکہ 3ہزار520افراد کی اموات ہوئی،پنجاب میں 1لاکھ 37ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے تقریباً1لاکھ 23ہزار افراد صحت یاب ہوئے جبکہ 3ہزار82افراد کی اموات ہوئی،خیبرپختون خواہ میں 57ہزار 982کیسز سامنے آئے،52ہزار 818صحت یاب ہوئے،1ہزار627کی اموات ہوئی،اسلام آباد سٹی میں 37ہزار556کیسز سامنے آئے،33ہزار 253صحت یاب ہوئے،415کی اموات ہوئی،بلوچستان 18ہزار118کیسز سامنے آئے،17ہزار 683صحت یاب ہوئے،182افراد کی اموات ہوئی،آزادکشمیر میں 8ہزار241کیسز رپورٹ ہوئے،7ہزار577صحت یاب ہوئے جبکہ 220افراد کی اموات ہوئی۔
0 Comments