بریکنگ نیوز
لوڈ ہورہی ہے۔۔۔

راجہ اعظم خان کی نماز جنازہ کہوڑی میں ادا کردی گئی، چیف جسٹس ہائیکورٹ سمیت دیگر کی شرکت

مظفرآباد(نیوزلائیزڈ) راجہ اعظم خان سینئر اکاؤنٹ کلرک لوکل گورنمنٹ پنجگراں مرکز کی نماز جنازہ کہوڑی میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں عوام علاقہ اور سینئر رہنماؤں کی شرکت، جسٹس ہائیکورٹ رضاعلی خان،سابق وزیر حکومت اور پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ فاروق احمد،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ظہیر گردیزی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مظہر گیلانی،ڈپٹی چیف آفیسر بلدیہ شعبہ صفائی انجم بلال،ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ عقیل بٹ،ایکسئن لوکل گورنمنٹ اسلم اعوان،لوکل گورنمنٹ پلاننگ چیف خواجہ مسعود،ریٹائرڈ ایس ایس پی راجہ تنویر،مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر راجہ عارف خان، انجینئر فراز عارف خان جبکہ سٹی صدر پی پی پی راجہ بشارت افضل، سیاسی و سماجی رہنما راجہ نعیم خان،مسلم کانفرنس کے سابق امیدوار حلقہ ایک کوٹلہ سلیم اعوان،سینئر صحافی سید نورالحسن گیلانی سمیت دیگر افراد نے راجہ اعظم خان سینئر اکاؤنٹ کلرک کی نماز جنازہ اُن کے آبائی حلقے کہوڑی میں ادا کی،ہزاروں افراد کی اشک بار آنکھوں سے سپرد خاک کردیا گیا۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

Post a Comment

0 Comments