بریکنگ نیوز
لوڈ ہورہی ہے۔۔۔

اس وقت تعلیم ایک اہم ایشو ہے,سیاسی و سماجی رہنما ظہیر گیلانی

 


سیاسی و سماجی رہنما ظہیر گیلانی نے کہا کہ اس وقت تعلیم ایک اہم ایشو ہے جس میں گزشتہ کچھ دنوں سے آزادکشمیر بھر میں سیاسی دنگل بھی مچا رہا ہے اور یونیورسٹی کا وہ شعبہ جو پونچھ اور مظفرآباد کا تعلیمی بورڈ ہے اِس کو ختم نہ کیا جائے بلکہ اِس کو اپنی جگہ قائم رکھا جائے یہ شعبہ محکمہ تعلیم کا ہے اب اگر اِس کو ایس ای او کو حوالے کرنے سے تعلیمی بورڈ میں طلبا و طالبات کو سنگین مشکلات سے دوچار ہونا پڑے گا ،وزیر تعلیم اور حکومت آزادکشمیر یونیورسٹی کا شعبہ جو صدر آزادکشمیر کے زیر کنٹرول ہے اِس پر غور کریں ، پونچھ اور مظفرآباد کے تعلیمی بورڈ کو ختم نہ کیا جائے اگر ایس ای او کے حوالے کچھ شعبے کرنے ہیں تو وہ دیگر اور بھی ہیں وہ کریں اِس سے عوام پر غلط تاثر پھیل رہا ہے اور طلبا و طالبات میں بھی بے چینی پھیل رہی ہے۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

Post a Comment

0 Comments